تل ا بیب 6 نو مبر ( ایجنسیز) مر کزی و زیر دا خلہ را ج نا تھ سنگھ با ہمی مسا ئل پر با ت چیت کیلئے ا سر ائیل پہنچے جسمیں سیکو ر یٹی تعلقا ت اور د ہشت گر دی کے خلا ف لڑ ائی کے مو ضو عا ت بھی شا مل ہیں ۔ مو نیکو میں مو سم خر اب ہو نے کی و جہ سے جنا ب ر ا ج نا تھ سنگھ مقرر ہ و قت پر ا سر ا ئیل نہیں پہنچ سکے ۔
سینیر ا سر ائیلی سر کا ر کے ذ را ئع نے پی ٹی آ ئی کو بتا یا کہ ہند و ستا ن سے د و ستی ہما ر ے لئے بہت اہم ہے اور ہم وزیر دا خلہ کے دو ر ے کو کا فی اہمیت دیتے ہیں۔ ہم دو نو ں ملکو ں کے در میا ن نتیجہ خیز با ت چیت کی امید کر تے ہیں جس سے با ہمی تعلقا ت میں مضبو طی بڑ ھے گی ۔ جنا ب ایل کے اڈ وا نی کے سال 2000 میں یر و شلم کا دو ر ہ کر نے کے بعد مسٹر سنگھ کا یہ پہلا د و ر ہ ہے۔